Search

STI Jobs Clarification by CEO DEA RYK

STI Jobs Clarification by CEO DEA RYK

 اہم اطلاع
سکول انٹرن پروگرام کے تحت بھرتی ہونے والے اساتذہ کے بارے میں یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ بھرتی کا پراسس شروع ہے جب کہ اس بارے میں تا حال سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کسی قسم کے کوئی احکامات موصول نہیں ہوئے ہیں ، اس بابت اگر کوئی پرائیویٹ شخص کسی نا معلوم ویب لنک یا ویب سائٹ کے ذریعہ سے اپلائی کا آپشن دے رہا ہے تو اس پر ہرگز اپنا پرسنل ڈیٹا شیئر نہ کریں کیوں کہ آپ کا پرسنل ڈیٹا یہ شر پسند عناصر کسی غلط مقاصد کے لیئے استعمال کر سکتے ہیں۔ اس بابت حتمی فیصلہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب لاہور کی طرف سے مراسلہ آنے پر ہو گا، جب بھرتی کا پراسس شروع ہو گا تو اس بابت باقاعدہ طور مشتہر کر دیا جائے گا ۔ فی الحال بھرتی کا کوئی شیڈول کسی بھی ریفرنس سے جاری نہ ہوا ہے۔ تمام عوام الناس سےگزارش ہے کہ اس بابت مکمل طور اپنا پرسنل ڈیٹا کسی بھی غیر رجسٹرڈ ویب سائٹ یا لنک پر دینے سے مکمل  پرہیز کریں بصورت دیگر محکمہ اس کا ذمہ دار نہ ہو گا۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ضلع رحیم یارخان

STI Jobs Clarification by CEO DEA RYK STI Jobs Clarification by CEO DEA RYK Reviewed by Kashif Rehan on July 01, 2021 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.