Search

Scale wise increase in salary July 2021

 

 سپیشل الاؤنس سکیل وائز اضافہ @ 25%

سکیل 1= 2283
سکیل 2= 2327
سکیل 3= 2402
سکیل 4= 2475
سکیل 5= 2565
سکیل 6= 2655
سکیل 7= 2747
سکیل 8= 2845
سکیل 9= 2942
سکیل 10= 3040
سکیل 11= 3142
سکیل 12= 3330
سکیل 13= 3565
سکیل 14= 3795
سکیل 15= 4030
سکیل 16= 4727
سکیل 17= 7592
سکیل 18= 9587
سکیل 19= 14802

نوٹ
اس ماہ 16 جولائی کو پے رول عید الضحی کی وجہ سے چلائے جانے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جا چکا ہے۔۔
• 16 جولائی کو جولائی کی جاری کردہ تنخواہوں میں ماہ جون اور جولائی کا سپیشل الاؤنس لگے گا۔ لہذا اپنے سکیل کے مطابق اضافہ دیکھ کر اسے 2 سے ضرب دے لیں تا کہ 16 جولائی کو آپ کی تنخواہ میں آنے والا سپیشل الاؤنس آپ کو واضح ہو جائے۔۔۔
اس کے علاوہ آپ کی رننگ بیسک پے کا 10 فیصد اضافہ ماہ جولائی کے لیے بھی ایڈہاک ریلیف 2021 کے طور پر آئے گا۔۔۔ جسکے لیے آپ کو اپنی پے سلپ ماہ جون دیکھنی ہے. اور اپنی رننگ بیسک کا 10 فیصد نکالنا ہے۔ تا کہ آپ کو اپنا یہ اضافہ بھی معلوم ہو سکے ۔۔۔

 

Scale wise increase in salary July 2021 Scale wise increase in salary July 2021 Reviewed by Kashif Rehan on July 07, 2021 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.